BBC Urdu TV

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع نے شہریوں میں ٹریفک آگاہی مہم کے سلسلہ میں پمفلٹ تقسیم کیے

شہریوں کو ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیے ہدایات فراہم کی گئیں،

تیز رفتاری، اوور ٹیکنگ حادثات کا باعث بنتی ہیں جس سے آپ کی جان جا سکتی ہے

موٹر سائیکل سواروں کو دوران سفر ہیلمٹ کا استعمال کرنے کی ہدایت،

موٹر سائیکل سوار حادثات میں عمومی چوٹ سر پر لگنے کا اندیشہ ہوتا ہے جس سے موت واقع ہو جاتی ہے،

ٹریفک قوانین کی پاسداری کر کے ہم اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی بھی جان بچا سکتے ہیں،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version