BBC Urdu TV

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم جنرل الیکشن آزاد کشمیر 2021ء کے حوالے سے ضلع ہذا کے مختلف پولنگ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم جنرل الیکشن آزاد کشمیر 2021ء کے حوالے سے ضلع ہذا کے مختلف پولنگ اسٹیشن کے وزٹ کے دوران سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی خصوصی ہدایات پر جہلم پولیس نے ضلع بھر میں پولنگ اسٹیشن پر فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کیے ہیں۔ووٹ کاسٹ کے لیے آنے والے ہر شخص کو چیک کیا جا رہا ہے۔سرکل افسران سیکورٹی پر مامور پولیس افسران و ملازمان کو چیک کر رہے ہیں اور ڈیوٹی کے متعلق بریف بھی کر رہے ہیں۔ اہم پولنگ سٹیشن کی کیمرہ جات کے ذریعے نگرانی بھی کی جا رہی ہے۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Exit mobile version