BBC Urdu TV

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد

میٹنگ میں ایس پی انویسٹیگیشن محمد حسیب راجہ، تمام ڈی ایس پی صاحبان اور ایس ایچ او صاحبان نے شرکت کی،

تمام افسران نے موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے حوالے سے بریفننگ دی،

غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے باعزت انخلاء کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،

فرائض منصبی کے دوران بزرگ شہریوں، معزور افراد، خواتین اور بچوں کا خصوصی طور پر خیال رکھا جائے،

حکومتی احکامات پر قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے, ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version