BBC Urdu TV

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ریٹائر ہونے والے انسپکٹر منظور احمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ریٹائر ہونے والے انسپکٹر منظور احمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ، اور انچارج برانچز نے الوداعی تقریب میں شرکت کی،

انسپکٹر منظور احمد نے 40 سالہ سروس کے بعد محکمہ سے ریٹائر ہوئے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ریٹائر ہونے والے آفیسر کی محکمہ کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا،
دعا کرنی چاہئے کہ جب ہم ریٹائر ہوں تو ہمیں اطمینان ہو کہ ہم نے نا انصافی نہیں کی ہو، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ہر سفر کا ایک اختتام ہوتا ہے، اختتام سفر عزت کے ساتھ ہونا اللہ کی عطا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

الحمدللہ محکمہ پولیس نے عزت دی، سروس کے دوران فرض کو ذات اور فیملی سے آگے رکھنا پڑتا ہے، ریٹائرڈ انسپکٹر منظور احمد

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ریٹائرڈ آفیسر کو اعزازی شیلڈز پیش کیں،

Exit mobile version