BBC Urdu TV

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس آفیسرز میں تقسیم انعامات

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس آفیسرز میں تقسیم انعامات کی تقریب،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے اچھی کارکردگی دکھانے پر افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقدانعامات تقسیم کیے،

انعام لینے والے افسران میں ڈی ایس پی سٹی عبدالحمید ورک،
ایس ایچ او تھانہ سٹی قمر سلطان اور ایس ایچ او تھانہ سول لائنز محمد عمران شامل ہیں،

اچھے کام پر انعام اور ناقص کارکردگی پر بازپرس ہو گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version