ڈسٹرکٹ سٹی: چاکیواڑہ پولیس کی کاروائی جعلی پولیس کانسٹیبل بن کر لوگوں کو ہراساں کرنے اور لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار.
کراچی: ملزم جعلی یونیفارم, سروس کارڈ اور موٹر سائیکل کا استعمال کرتا تھا.
کراچی: ملزم لیاری اور اکثر اوقات لیاری جنرل ہسپتال میں آنے جانے والے لوگوں کو تنگ کرتا تھا اور ان سے لوٹ مار کرتا تھا.
کراچی: ملزم سے پولیس یونیفارم, جعلی موٹر سائیکل اور جعلی سروس کارڈ برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت محمد فیاض کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم کے خلاف مقدمہ درج, نیز ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.
