BBC Urdu TV

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی ملک مشتاق احمد اوجلہ نے سینئر سول جج غلام اکبر صاحب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی ملک مشتاق احمد اوجلہ نے سینئر سول جج غلام اکبر صاحب کے ہمراہ سنٹرل جیل راولپنڈی کا دورہ کیا اور جیل کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔

معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث 23 زیر سماعت قیدیوں کو ذاتی ضمانتی مچلکے پر رہا کرنے کا حکم دیا گیا۔
حوالے

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Exit mobile version