BBC Urdu TV

ڈاکٹر واصف حسین کو ہو میو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن کا انفارمیشن سیکرٹری پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کرتے

ڈاکٹر واصف حسین کو ہو میو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن کا انفارمیشن سیکرٹری پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ڈاکٹر انوار الحق ستی صدر راولپنڈی اسلام آباد

راولپنڈی (محمد زاہد خورشید ) ڈاکٹر واصف حسین کو تمام ڈاکٹرز کی ٹیم نے مبارک باد دی۔ ان ڈاکٹرز میں ہو میو پیتھک ڈاکٹر سید محفوظ کاظمی چئیر من HDF پاکستان، ڈاکٹر محمد رمضان جنجوعہ صدر HDF پاکستان، ڈاکٹر فدا حسین فنانس سیکریٹری پنجاب، ڈاکٹر حزب اللہ، ڈاکٹر شاہد حنیف، ڈاکٹر ساجد الرحمن، ڈاکٹر محمد آصف اور ڈاکٹر یار محمد عامر وغیرہ شامل تھے۔ تمام ڈاکٹرز نے پاکستان میں ہو میو پیتھک کی ترقی اور ترویج کے لیے خصوصی کاوشیں کرنے کا عزم کیا کیونکہ ہو میو پیتھک طریقہ علاج پوری دنیا میں ترقی کی طرف رواں دواں ہے۔

Exit mobile version