BBC Urdu TV

ڈاکٹر عالم زیب مہمند کی قیادت میں طلبہ کا ایک پُرامن احتجاجی ریلی نکالا گیا

ڈاکٹر عالم زیب مہمند کی قیادت میں طلبہ کا ایک پُرامن احتجاجی ریلی نکالا گیا۔

ریلی کے موقع پر عالم زیب مہمند نے حکومت وقت سے طلبہ کیلئے مڈل سکول اور ہائی سکول کا مطالبہ کیا۔

مہمند(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اج ڈاکٹر عالم زیب مہمند رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت میں دویزی عثمان چوک تحصیل پنڈیالے ضلع مہمند سے ممد گٹ تک دویزی طلبا کا ایک پُرامن احتجاجی ریلی نکالا گیا بھوتھا چوک تحصیل صافی میں جلسہ ہوّا۔جلسہ میں ڈاکٹر عالم زیب مہمند نے حکومت وقت سے دویزی طلبا کے لئے مڈل سکول اور ہائی سکول کا مطالبہ کیا گیا اور حکومت وقت کو پندرہ دن کا وقت دیا گیا کہ دو ہفتے میں سکول کی منظوری اور سکول کی بلڈنگ پر کام شروع کریں طلبا کو ٹراسپورٹ کی سہولت کے لئے بھی مطالبہ کیا ڈاکٹر عالم زیب مہمند نے کڑپہ روڈ کے لئے ایک مہینہ کا وقت دیا اگر ایک مہینہ میں کرپا روڈ کی تعمیر مکمل نہ ہوئی تو پھر غلنے میں سخت گیر اعتجاج ہو گا اور مطالبات حل کرنے تک احتجاج رہے گا۔

Exit mobile version