BBC Urdu TV

ڈاکٹر خالد محمود میاں ڈائریکٹر جنرل قومی زرعی مرکز اسلام آباد مقرر

ڈاکٹر خالد محمود میاں ڈائریکٹر جنرل قومی زرعی مرکز اسلام آباد مقرر۔

ڈاکٹر خالد محمود میاں اس سے پہلے بھی کئی اہم عہدوں پر رہ چکے ہیں۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈاکٹر خالد محمود میاں ڈائریکٹر جنرل قومی زرعی مرکز اسلام آباد مقرر تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان کے معروف ماہر زراعت ڈاکٹر خالد محمود میاں ڈائریکٹر جنرل قومی زرعی تحقیقاتی مرکز اسلام آباد مقرر کیا گیا انکی ڈائریکٹر جنرل عہدے پر ترقی بہترین اقدام ہے یاد رہے کہ ڈاکٹر خالد محمود میاں اس سے پہلے بھی کئی اہم عہدوں پر رہ چکے ہیں اور ایک بہترین ماہر زراعت ہے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹیو اکرام الدین نے اپنی مبارکبادی پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر خالد محمود میاں کو ڈائریکٹر جنرل قومی زرعی تحقیقاتی مرکز اسلام آباد مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

Exit mobile version