BBC Urdu TV

ڈالمیا میں انعقاد پذیر ہونے والا کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر فاٸنل میچ کے مہمان خصوصی چیرمین

ڈالمیا میں انعقاد پذیر ہونے والا کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر فاٸنل میچ کے مہمان خصوصی چیرمین یونین کونسل و فوکل پرسن فواد حسین چوہدری ڈاکٹر نصیر احمد کھنڈوعہ تھے ۔

جبکہ فاٸنل میچ کو چار چاند لگانے کے لیے ملک منور اقبال اعوان تشریف لاۓ کرکٹ ٹیم اور بچوں کی حوصلہ افزاٸی کی عوام نے مہمانوں کا ڈھول کی تھاپ پہ پرُجوش استقبال کیا نعروں سے عوام کو خوب لطف اندوز کیا اور مہمانوں پر پھول کی پتیاں نچاور کیں انتظامہ کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے بہت اچھا انتظام کیا اور کھیل کے میدان کو آباد رکھا ۔چوہدری زاہد حیات ڈسٹرکٹ رپورٹر جہان پاکستان کے مشکور ہیں جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر فاٸنل میچ کے مہمان ٹھہرے آخر میں ڈاکٹر نصیر کھنڈوعہ اور ملک منور اقبال اعوان نے رنر اپ ٹیم اور جیتنے والی ٹیم کو نقد انعام اور ٹرافی دی

Exit mobile version