چیچہ وطنی : حسب الحکم جناب صادق حسین بلوچ DPOصاحب ساہیوال حسب ہدایت جناب SDPO/DSPاکمل رسول نادر صاحب سرکل
چیچہ وطنی SHOغازی آباد نے اپنی ٹیم نجم الحسن ASI ظہور حسین ASIمعہ ملزمان کاروائی کرتے ہوئے ملزم مسمی اصغر علی ولد عالم شیر قوم جٹ سکنہ 169/9ایل سے چرس 1240گرام برآمد کر کے مقدمہ نمبر 889/21بجرم 9Cدرج کر لیا ہے اور ملزم مسمیان 1۔ محمد قمر ولد محمد سرور 2۔ سعید ولد محمد سرور 3۔ فراست علی ولد ریاست علی 4۔محمد عارف ولد جاوید قوم راجپوت سکنائے20/11ایل کے خلاف مقدمہ نمبر 296/21بجرم 6 پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ 215ءاور مقدمہ نمبر 297/21بجرم 5/7/78قمار بازی ایکٹ 1978کے تحت مقدمہ درج کئے ہے اور جواء پر لگائی گئی رقم 3700روپے بھی موقع سے برآمد کر لئے ہے موقعہ سے 8 عدد سٹکیں اور 20 پیسیسں بھی برآمد کر لی ہے جبکہ مسمی نزیر آحمد ولد مبارک علی قوم بھٹی سکنہ 165/9ایل چیچہ وطنی کے خلاف مجرم اشتہاری فخر کو پناہ دینے پر مقدمہ نمبر 298 /21بجرم 216ت پ درج کر لیا ہے مزید تفتیش جاری ہے
چیچہ وطنی : [شہبازاحمدسندھو]
