BBC Urdu TV

چین نے پاکستان کو ’فولادی دوست‘ قرار دے دیا

دوست ملک چین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چین اور پاکستان ہمہ موسمی اسٹریٹجک پارٹنر اور فولادی دوست ہیں۔

سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر چینی نائب وزیر اعظم کے دورۂ پاکستان کے حوالے سے چین کی وزارتِ خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2023ء چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اور سی پیک کی 10 ویں سالگرہ ہے۔

اس حوالے سے چینی وزارتِ خارجہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ پچھلی دہائی میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اور سی پیک کے نتیجہ خیز نتائج حاصل کیے، سی پیک چین اور پاکستان کی دوستی کے لیے ایک نیا معیار بن گیا ہے۔

چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق پاکستانی حکومت سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں شاندار تقریب کرے گی جس میں چین کے صدر کے خصوصی نمائندے نائب وزیرِ اعظم شرکت کریں گے۔

چین کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی نائب وزیرِ اعظم ہی لائی فنگ دورے کے دوران پاکستانی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

چینی نائب وزیراعظم آج اسلام آباد پہنچیں گے

چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق امید ہے کہ نائب وزیرِ اعظم کا یہ دورہ پاک چین دوستی کی تجدید اور ماضی کی کامیابیوں کو آگے بڑھائے گا۔

چینی وزارتِ خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ چینی نائب وزیرِ اعظم کے دورے سے سی پیک کی ترقی کو اپ گریڈ کرنے میں مدد ملے گی، اس دورے سے پاک چین تعلقات کو مضبوط اور گہرا کرنے کا موقع بھی ملے گا۔

چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق پاک چین اسٹریٹجک پارٹنر شپ نئے دور میں مشترکہ مستقبل مزید مضبوط بنانے میں مددگار ہو گی۔

واضح رہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب وزیرِ اعظم آج شام 7 بجے اسلام آباد پہنچیں گے اور ان کی باقاعدہ مصروفیات کل سے شروع ہوں گی۔

چینی نائب وزیرِ اعظم کل وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات اور سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر ہونے والی تقریب میں شرکت کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید
جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

میرے بیٹے میں کوئی عیب ثابت ہو جائے اسے گھر سے نکال دونگا: طارق بشیر چیمہ
میرے بیٹے میں کوئی عیب ثابت ہو جائے اسے گھر سے نکال دونگا: طارق بشیر چیمہ
وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ میرے بیٹے میں ایسا کوئی عیب ثابت ہو جائے میں خود اسے گھر سے نکال دوں گا، سیاسی مخالفین مجھے اسلامیہ یونیورسٹی کے معاملے میں شامل کر رہے ہیں۔

کچے میں آپریشن: سندھ پولیس کا حتمی پلان کی تیاری کا فیصلہ
کچے میں آپریشن: سندھ پولیس کا حتمی پلان کی تیاری کا فیصلہ
سندھ پولیس نے کچے میں آپریشن کے لیے حتمی پلان تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی اور لاہور کے اوپر طیارے پرواز میں احتیاط کریں، یورپی یونین سیفٹی ایجنسی
کراچی اور لاہور کے اوپر طیارے پرواز میں احتیاط کریں، یورپی یونین سیفٹی ایجنسی
یورپی یونین سیفٹی ایجنسی (آیاسا) نے یورپین ایئر لائنز کو ہدایات جاری کر دیں۔

چیف سیکریٹری بلوچستان کی صوبائی امور میں لفظ بیورو کریٹس استعمال نہ کرنے کی ہدایت
چیف سیکریٹری بلوچستان کی صوبائی امور میں لفظ بیورو کریٹس استعمال نہ کرنے کی ہدایت
چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے صوبائی امور میں لفظ بیورو کریٹس استعمال نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

قرآنِ پاک کی بے حرمتی پر صرف مذمت اور لفظی قرارداد کافی نہیں، مشتاق احمد
قرآنِ پاک کی بے حرمتی پر صرف مذمت اور لفظی قرارداد کافی نہیں، مشتاق احمد
جماعت اسلامی کےرہنما سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ سوئیڈن اور ڈنمارک میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی پر صرف مذمت اور لفظی قرارداد سے کچھ نہیں ہوگا۔

آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوتا تو آگے بڑھنے کا پلان موجود تھا: اسحاق ڈار
آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوتا تو آگے بڑھنے کا پلان موجود تھا: اسحاق ڈار
وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں ہوتا تو ہمارے پاس پلان تھا کہ کیسے آگے بڑھنا ہے۔

چنیوٹ: سیلابی پانی میں 15 مکان بہہ گئے
چنیوٹ: سیلابی پانی میں 15 مکان بہہ گئے
دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کی وجہ سے بہاؤ 95 ہزار 7سو 32 کیوسک تک جا پہنچا۔

جماعت اسلامی کا عوامی بیداری مہم کے آغاز کا اعلان
جماعت اسلامی کا عوامی بیداری مہم کے آغاز کا اعلان
جماعتِ اسلامی کے سیکریٹری اطلاعات قیصر شریف کا کہنا ہے کہ جماعتِ اسلامی آج سے عوامی بیداری مہم کا آغاز کر رہی ہے۔

مشاورت سے نگراں سیٹ اپ کا اعلان کر دیا جائے گا: مریم اورنگزیب
مشاورت سے نگراں سیٹ اپ کا اعلان کر دیا جائے گا: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے نگراں سیٹ اپ کا اعلان کر دیا جائے گا۔

جب کشکول لے کر باہر جاتے ہیں تو ہمیں شرم آتی ہے، وزیرِ اعظم
جب کشکول لے کر باہر جاتے ہیں تو ہمیں شرم آتی ہے، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب کشکول لے کر باہر جاتے ہیں تو ہمیں شرم آتی ہے۔

بلوچستان: بارشوں کا سلسلہ 2 روز میں رکنے کا امکان
بلوچستان: بارشوں کا سلسلہ 2 روز میں رکنے کا امکان
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ 2 روز میں رکنےکا امکان ہے۔

کراچی کے مکینوں کے کنکشن کاٹ دیے گئے،ٹینکر مافیا کو پانی مل رہا ہے: حافظ نعیم الرحمٰن
کراچی کے مکینوں کے کنکشن کاٹ دیے گئے،ٹینکر مافیا کو پانی مل رہا ہے: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اس وقت شہر میں پانی کا بہت بڑا بحران ہے، قبضہ میئر نے نیو کراچی کے مکینوں کے پانی کے کنکشن کاٹ دیے۔

رضوانہ پر تشدد کے ذمے دار تمام لوگوں کو جواب دینا ہو گا: شیری رحمٰن
رضوانہ پر تشدد کے ذمے دار تمام لوگوں کو جواب دینا ہو گا: شیری رحمٰن
وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے واقعے کے ذمے دار تمام لوگوں کو اپنے اعمال کا جواب دینا ہو گا۔

کچے سے ڈاکوؤں کے خفیہ ٹھکانوں کا خاتمہ کر دیا: آئی جی پنجاب
کچے سے ڈاکوؤں کے خفیہ ٹھکانوں کا خاتمہ کر دیا: آئی جی پنجاب
آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے اڈوں اور خفیہ ٹھکانوں کا خاتمہ کر دیا ہے۔

پُر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل بہت خوفناک ہے: سینیٹر مشتاق احمد خان
پُر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل بہت خوفناک ہے: سینیٹر مشتاق احمد خان
جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پُر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل بہت خوفناک ہے جس سے پُر تشدد انتہا پسندی ختم نہیں ہو گی بلکہ بڑھے گی۔

اہم خبریںجے یو آئی ورکرز کنونشن میں دھماکا، 10جاں بحق
جے یو آئی ورکرز کنونشن میں دھماکا، 10جاں بحق
ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔۔

’IMF پروگرام نہیں ہوتا تو آگے بڑھنے کا پلان موجود تھا‘
’IMF پروگرام نہیں ہوتا تو آگے بڑھنے کا پلان موجود تھا‘
وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں ہوتا تو ہمارے پاس پلان تھا کہ کیسے آگے بڑھنا ہے۔۔

سینیٹ: پُر تشدد انتہا پسندی روکنے کا بل ڈراپ
سینیٹ: پُر تشدد انتہا پسندی روکنے کا بل ڈراپ
وزیرِ مملکت شہادت ایوان نے سینیٹ میں پُر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل 2023ء پیش کر دیا۔۔

پُر تشدد انتہا پسندی روکنے کا بل کیا ہے؟
پُر تشدد انتہا پسندی روکنے کا بل کیا ہے؟
سینیٹ میں پُر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل آج پیش کیا جائے گا۔۔

’قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست کی رات تک ہے‘
’قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست کی رات تک ہے‘
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پاکستان، افواجِ پاکستان اور آرمی چیف کے خلاف سازش تھے۔۔

Exit mobile version