BBC Urdu TV

چینی کے ذخائر موجود‘ شوگر مافیا نے قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) ملک میں چینی کے مناسب ذخائر موجود‘ شوگر مافیا نے قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کر دیا‘ وزارت فوڈ سکیورٹی حکام نے چینی کی ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کو قیمت میں اضافے کی بنیادی وجہ قرار دے دیا

Exit mobile version