BBC Urdu TV

چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔

چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 13 دسمبر کو طلب کیا ہے، اجلاس کل دوپہر 2 بجے ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں زیرالتوا شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔

Exit mobile version