
چیف آرگنائزر سندھ آباد گار کلب سینیئر ایڈوکیٹ ماہر انکم ٹیکس محمد ریاض چوہدری سے جاوید اقبال ایڈوکیٹ ( ہائی کورٹ ) کی ملاقات
ملاقات میں چیئرمین سندھ آباد گار فورم ڈاکٹر افضل آرائیں بھی موجود
جاوید اقبال ایڈوکیٹ نے ایڈوکیٹ محمد ریاض چوہدری سمیت ڈاکٹر افضل آرائیں کو سندھ کی ثقافت سندھی اجرک پہنائی
کراچی
(رپورٹ: عاصم آرائیں جہلمی)
معروف سماجی شخصیت چیف آرگنائزر سندھ آباد گار کلب سینیئر ایڈوکیٹ ماہر انکم ٹیکس محمد ریاض چوہدری سمیت چیئرمین سندھ آباد گار فورم ڈاکٹر افضل آرائیں اور ممبر سندھ آباد گار کلب زاہد ریاض آرائیں سے جاوید اقبال ایڈوکیٹ ( ہائی کورٹ ) نے سندھ آباد گار کلب کے آفس ڈیفنس میں ملاقات کی، ملاقات میں چیف آرگنائزر سندھ آباد گار کلب ایڈوکیٹ محمد ریاض چوہدری اور ڈاکٹر افضل آرائیں نے جاوید اقبال ایڈوکیٹ (ہائی کورٹ) کو منشور سمیت سندھ آباد گار کلب کے پلیٹ فام سے کراچی سمیت ملک بھر میں کیے گئے فلاحی کاموں سے آگاہ کیا جاوید اقبال ایڈوکیٹ
(ہائی کورٹ) نے سندھ آباد گار کلب کے منشور سمیت پلیٹ فام سے سے کیے گئے فلاحی کاموں کی تعریف کی اور کہا کہ میں سندھ آباد گار کلب کی ممبر شپ لینے کااعلان کرتاہو جاوید اقبال ایڈوکیت( ہائی کورٹ) نے معروف سماجی شخصیت چیف
آرگنائزر سندھ آباد گار کلب سینیئر ایڈوکیٹ ماہر انکم ٹیکس محمد ریاض چوہدری سمیت چیئرمین سندھ آباد گار فورم ڈاکٹر افضل آرائیں کو سندھ کی ثقافت سندھی چادر پہنائی
