BBC Urdu TV

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ سے ملاقات

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ سے ملاقات۔

اس موقع پر انہوں نے سید خورشید شاہ کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔

کراچی(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔سید یوسف رضا گیلانی نے سید خورشید احمد شاہ کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

Exit mobile version