BBC Urdu TV

چیئرمین راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ثاقب رفیق کی خصوصی ہدایت پر ڈینگی اور سموگ کی روک

چیئرمین راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ثاقب رفیق کی خصوصی ہدایت پر ڈینگی اور سموگ کی روک تھام کیلئے

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرزروزانہ کی بنیادوں پر شہر میں رکھے ویسٹ کنٹنیرز کی واشنگ کر رہے ہیں،تاکہ اس میں کھڑا پانی اور کوڑا کرکٹ ڈینگی کا سبب نہ بنے اور کوڑا جلانے پر سموگ پیدا نہ ہو،شہری بھی ڈینگی اور سموگ کی روک تھام کیلئے جاری کاوشوں میں اپنا ہاتھ بٹائیں اور صفائی یقینی بنا کر خود کواور اپنے پیاروں کو موزی امراض اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے محفوظ رکھیں،

Exit mobile version