چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں کی اپنےوفدکےہمراہ بشیر فاؤنڈیشن کے چیئرمین سے ان کے افس میں ملاقات
کراچی(رپورٹ: عاصم ارائیں جہلمی)
چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں نے اپنے وفد کے ہمراہ میڈیکل انچارج ڈاکٹر محمد سلیم ارائیں مصطفائی،سینیئر میڈیا کوارڈینیٹر میاں طارق جاوید ارائیں،یوتھ پریزیڈنٹ اسفار پرویز نے گلشن جمال کراچی میں بشیر فاؤنڈیشن کے افس میں بشیر فاؤنڈیشن کے سی او ریٹائرڈ برگیڈیر سے ملاقات کی ملاقات میں شریف فاؤنڈیشن کی خدمات کا تعارف اور بشیر فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر انسانیت کی خدمت میں کام کرنے کا اکٹھے کام کرنے کا اتفاق کیا ریٹائرڈ برگیڈیر بشیر احمد ارائین ہیں الشریف فاؤنڈیشن کی قیادت کا شکریہ ادا کیا اور خوش امدید کہا اور ہر موقع پر الشریف فاؤنڈیشن کا ساتھ دینے کا کہا ملاقات کے موقع پر میڈیکل انچارج ڈاکٹر محمد سلیم ارائیں مصطفائی،سینیئر میڈیا کوارڈینیٹر میاں طارق جاوید ارائیں،یوتھ پریزیڈنٹ اسفار،چوہدری نسیم ارائیں ملاقات کے موقع پر موجود تھے اور اخر میں برگیڈیئر بشیر صاحب نے انے والے مہمانوں کے لیے پیش کیا کہ ایک اور مٹھائی پیش کی اور شکریہ ادا کیا۔*
