BBC Urdu TV

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں اپنے وفد کے ہمراہ محمد ریاض چودری ایڈوکیٹ

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں اپنے وفد کے ہمراہ محمد ریاض چودری ایڈوکیٹ کو حج کی ادائیگی کرنے پر مبارک باد دیتے ہوئے

تفصیلات کے مطابق چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں نے اپنے وفد کے ہمراہ غلام مصطفی پتافی ایگزیکٹیو ممبر الشریف فاؤنڈیشن،یو پریزیڈنٹ محمد اسفار پرویز،اور دیگر دوستوں کے ہمراہ محمد ریاض چودری ایڈوکیٹ کو حج کی ادائیگی پر ان کے آفس میں مبارکباد اور پھولوں کا ہار پہنا رہے ہیں

Exit mobile version