BBC Urdu TV

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں کی سماجی رہنما حیدرعلی آرائیں سےملاقات

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں کی سماجی رہنما حیدرعلی آرائیں سےملاقات

پرویز اقبال آرائیں نےحیدرعلی آرائیں کےوالدکی خیریت دریافت کی

کراچی :(رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی لانڈھی والا)

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں
کی آرائیں برادری سےتعلق رکھنے والے سماجی رہنما حیدرعلی آرائیں سےمنظور کالونی میں ملاقات کی،تفصیلات کے مطابق چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں نے اپنے و فد کہ ہمراہ سینیئر سماجی رہنما
انفارمیشن سیکرٹری انجمن آرائیاں پاکستان سندھ حلقہ منظورکالونی حیدرعلی آرائیں سے کراچی کےعلاقےمنظورکالونی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں حیدرعلی آرائیں کے والد محترم کی صحت دریافت کی، اورصحت یابی کے کے لیے دعا کی، چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں نےحیدرعلی آرائیں سے فلائی کاموں حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الشریف فاؤنڈیشن پاکستان چالیس سے زاہد شعبوں میں کراچی سمیت ملک بھر میں کام کر رہی ہے، حیدر علی آرائیں نےالشریف فاؤنڈیشن کے جاری پروجیکٹ کے کاموں کی تعریف کی چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں
نے حیدر علی آرائیں کی علاقائی خدمات کو سراہا۔میٹنگ کے اختتام پر حیدرعلی آرائیں کی طرف سے چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں کو عشائیہ دیا گیا اور تحائف پیش کیے گئے*۔

Exit mobile version