BBC Urdu TV

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے جلوس اور مجالس جاری، سیکورٹی کے فول پروف انتظامات

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے جلوس اور مجالس جاری، سیکورٹی کے فول پروف انتظامات،

سینئر پولیس افسران خود فیلڈ میں موجود

جوانوں کو چیک اور بریف کر رہے ہیں،

خواتین اور مردوں کو چیکنگ کے بعد جلوس و مجالس میں داخل ہونے دیا جا رہا ہے،

عمارتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے گئے ہیں

محرم الحرام کے دوران شہریوں کی حفاظت کے لیے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version