BBC Urdu TV

چکری روڈ بسکٹ فیکٹری چوک کے قریب نشہ میں دھت گاڑی سوار کی موٹر سائیکل کو ٹکر

چکری روڈ بسکٹ فیکٹری چوک کے قریب نشہ میں دھت گاڑی سوار کی موٹر سائیکل کو ٹکر.

موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی اور ایک 4سالہ بچہ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل.

گاڑی سوار نے موقعہ سے فرار ہونے کے لیے ہوائی فائرنگ کی,. صدد بیرونی پولیس نے فوری کاروائی کر کے مسلح شخص ثقلین کو اسلحہ سمیت حراست میں لے لیا, ملزم کے زیر استعمال گاڑی کو بھی قبضہ میں لے لیا گیا, انچارج چوکی رنیال

زخمی موٹر سائیکل سوار غلام مصطفیٰ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق, ایس ایچ او

پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے, موقعہ سے شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں.

حقائق کی روشنی میں قانونی کاروائی کر کے میرٹ کو یقینی بنایا جاۓ گا، ایس پی صدر

Exit mobile version