BBC Urdu TV

چوہدری واجد ایوب کی ایس ڈی او آئیسکو سے ملاقات لوڈشیڈنگ سمیت بجلی کے دیگر مسائل کے حل پر بات

چوہدری واجد ایوب کی ایس ڈی او آئیسکو سے ملاقات لوڈشیڈنگ سمیت بجلی کے دیگر مسائل کے حل پر بات چیت

اسلام آباد طلحہ راجہ ( بی بی سی اردو)معروف سیاسی و سماجی رہنماءچوہدری واجد ایوب کی ایس ڈی او آئیسکو سے ملاقات، اہلیان ترنول کو لوڈشیڈنگ سمیت بجلی کے دیگر مسائل کے حل پر بات چیت،ملاقات میں معززیں علاقہ بھی شریک تھے، ایس ڈی او آئیسکونے چوہدری واجد ایوب کو تمام مسائل کو نیت نیتی سے حل کرنے کی یقین دہانی کرائی، اس موقع پر چوہدری واجد ایوب کا کہنا تھا کہ علاقے میں بجلی کے تمام مسائل جلد حل ہونگے اور لوگوں کی مشکلات میں کمی آئے گی انہوں نے علاقے کے مسائل کو حل کرانے کی سنجیدہ کوششیں کرنے پر حلقے کے رکن قومی اسمبلی اور ن لیگی رہنماء انجم عقیل خان کا بھی شکریہ ادا کیا۔

Exit mobile version