BBC Urdu TV

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی نے کاروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی نے کاروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے مجھے بلیک میل کر کے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا ،مدعیہ مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی,

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version