ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
