ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،کم عمر بچوں کو غیر قانونی طور پر الیکٹرونک ویپ فروخت کرنے والا ملزم گرفتار،
تھانہ سٹی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے کم عمر بچوں کو غیر قانونی طور پر ویپ الیکٹرونک سگریٹ فروخت کر کے ارتکاب جرم کیا،
ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
