ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم ترین کاروائی،خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار،
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزمان نے پبلک پلیس پر خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کر کے ہراساں کرنے کی کوشش کی،
تھانہ سٹی پولیس کو ایمرجنسی 15 پر اطلاع ملی اور فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
