BBC Urdu TV

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

تھانہ سٹی اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےملزم کو گرفتار کر لیا،متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیشی کا آغاز کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

خواتین کے خلاف جرائم ناقابل برداشت ہیں اور ایسے عناصر کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا۔ عوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version