BBC Urdu TV

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش کرنے والے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے قانون شکن عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version