چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02 شراب سپلائر ملزمان گرفتار،شراب برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 20 لیٹر دیسی شراب اور 10 عدد کچی شراب (کپیاں) برآمد کر لی گئیں،ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں الگ الگ مقدمات درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
