BBC Urdu TV

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی چوری و موٹر سائیکل چوری کی متعدد

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی چوری و موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث شیرازی گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز اور مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی نقدی برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 05 عدد چوری شدہ موٹر سائیکل اور مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی نقدی 60 ہزار روپے برآمد کر لی گئی،ملزمان سے مزید تفتیش جاری،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version