BBC Urdu TV

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، ایمرجنسی 15 پر متعدد بار جھوٹی

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، ایمرجنسی 15 پر متعدد بار جھوٹی کالز کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایمرجنسی 15 پر متعدد بار جھوٹی کالز کر کے پولیس اور دیگر ایمرجنسی سروسز کا قیمتی وقت ضائع کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،

ایمرجنسی 15 عوام کی فوری مدد کے لیے قائم سروس ہے، جس پر جھوٹی کالز کرنا قانوناً جرم ہے۔ ایسے عناصر کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی جاری رہے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version