چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،ایمرجنسی 15 کی کال پر فوری رسپانس خاتون کو ہراساں کرنے،بلیک میل کرنے ،دھمکیاں دینے،گالی گلوچ کرنےاور عفت میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار
تھانہ سٹی اور پولیس ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،پولیس کو ایمرجنسی 15 پر اطلاع موصول ہوئی جس پر فوری کاروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا،
ملزم کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے،
خواتین کو ہراساں کرنے، ان کے تحفظ میں خلل ڈالنے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی اور ایسے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
