BBC Urdu TV

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار،سپلائی

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار،سپلائی کی جانے والی شراب کی بھاری کھیپ برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 05 عدد شراب کے کین جن میں 30/30 لیٹر دیسی شراب موجود تھی برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پر کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version