ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،آئس برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01کلو سے زائد آئس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
