BBC Urdu TV

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کا اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن،04 اشتہاری مجرمان

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کا اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن،04 اشتہاری مجرمان گرفتار

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قمار بازی کے مقدمہ میں مطلوب 04 اشتہاری جبکہ بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب 01 اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،

مجرمان گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگئے تھے جن کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version