BBC Urdu TV

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کو کال کر کے ہراساں کرنے اور دھمکیاں

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کو کال کر کے ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے فون کال کر کے خاتون کو ہراساں کیا اور دھمکیاں دیں،

تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version