BBC Urdu TV

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،02 شراب سپلائرز ملزمان گرفتار، بھاری مقدار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،02 شراب سپلائرز ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں شراب برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے مجموعی طور پر 40 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں الگ الگ مقدمات درج،

شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version