ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، امانت میں خیانت کرنے والا ملزم گرفتار،
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے مال مویشی اور 10 لاکھ 50 ہزار روپے نقدی برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
