ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم،گرفتار،اسلحہ برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 04عدد پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیے گئے،ملزم kpk سے جہلم ناجائز اسلحہ فروخت کرنے کی نیت سے آیا جس کو فوری کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا،
ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
