جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار ،گمشدہ بچے کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا،
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بچے کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دیا،
بچے کے لواحقین نے جہلم پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا،
جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہمہ وقت مدد کے لئے تیار ہے،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
