چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 01کلو 100گرام آئس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
