BBC Urdu TV

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،13 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،13 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے میری بیٹی کے ساتھ زیادتی کی ہے ،مدعیہ مقدمہ

عورتوں اور بچوں کے زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version