جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار ،گمشدہ بزرگ شہری کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا،
چوہدری اللہ دتہ انچارج چوکی سٹی دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گمشدہ بزرگ شہری کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا، لواحقین نے جہلم پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا،
جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہمہ وقت مدد کے لئے تیار ہے،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
