BBC Urdu TV

چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،مسروقہ موبائل فون مالیتی 03لاکھ 50ہزار برآمد

جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی ،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،مسروقہ موبائل فون مالیتی 03لاکھ 50ہزار برآمد

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مہیب اللہ کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے مسروقہ موبائل فون ،مالیتی 03لاکھ 50ہزار برآمد کر لیا گیا،

ملزم نے دوکان کے کاؤنٹر سے میرا موبائل چوری کر لیا تھا،مدعی مقدمہ

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،

لوگوں کے جان و مال کی خفاظت ہماری اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version