چوآ سیدن شاہ (افتخار حسین مغل سے ) چوآ سیدن شاہ عاقب جاوید ازواج زندگی میں منسلک ہو گئے
شاندار دعوت ولیمہ کا اہتمام دوست احباب عزیز و وقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے ولیمہ کی* *تقریب کو یادگار بنا دیا اس پورمسرت موقع پر دعوت ولیمہ کی تقریب کلف ویو میرج ہال پر* *سجائی گئی اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ شاہین عباس حاجی ناصر زرگر چوہدری جاوید محمد شفیق الفت بھٹی رضا احمد محمد تنویرنے شرکت کر کے* *تقریب کو مزید خوبصورت بنا دیا*
*تقریب میں مہمانوں کی تواضع پرتکلف کھانوں سے کی گئی جبکہ آ نے والے مہمانوں نے عاقب جاوید کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا*
*مہمانوں کا کہنا تھا کہ شادی بیاہ خوشیوں کو بانٹنے کا بہترین ذریعہ ہوتے ہیں اور ایسی تقریبات باہمی محبت کو فروغ دیتی ہیں اہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس جوڑے کو ہمیشہ سلامت رکھے*
