BBC Urdu TV

چند روز قبل روات کے علاقہ میں پولیس کے ملازم کلاس فورچوکیدار کے اندھے قتل کا معمہ حل

چند روز قبل روات کے علاقہ میں پولیس کے ملازم کلاس فورچوکیدار کے اندھے قتل کا معمہ حل،

قتل میں ملوث دو افراد گرفتار،

دونوں ملزمان بھی پولیس کے مالی اور رنگ ساز ملزم نکلے،

ملزمان نے مقتول نصیر سے رقم ادھار لے رکھی تھی، رقم کا تقاضا کرنے پر ملزمان نے منصوبہ بندی کر کے مقتول کو بلایا اور فائرنگ کر کے قتل کر دیا، ملزمان محمد ارشاد اور شاہ نواز کو روات پولیس نے گرفتار کر لیا،معمولی رقم کے لئے اپنے ہی کولیگ کا قتل افسوسناک ہے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

ملزمان کتنے ہی شاطر کیوں نہ ہوں پولیس کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

Exit mobile version