BBC Urdu TV

پی ٹی ائی یوتھ ونگ کالا گوجراں ورکر گروپ جہلم کل کی ہونے والی اس شاندار ریلی میں پی ٹی ائی

پی ٹی ائی یوتھ ونگ کالا گوجراں ورکر گروپ جہلم کل کی ہونے والی اس شاندار ریلی میں پی ٹی ائی یوتھ ونگ کالا گجرا اور ورکر گروپ میں پورے ضلعے کو یہ ثابت کر دیا کہ خان کے چاہنے والے میں کوئی کمی نہیں ہوئی بلکہ روز روز اضافہ ہوتا رہا کل ورکر گروپ اور پی ٹی ائی یوتھ ونگ کالا گجراں پورے سٹی میں چھایا رہا سینکڑوں موٹر سائیکل گاڑیاں اور پیدل افراد ورکر گروپ کے ساتھ الیکشن میں دھاندلی کے خلاف سڑکوں پر نمایاں نظر ائے دوسری طرف ضلعی صدر اور جنرل سیکرٹری ورکروں کو نکالنے میں ناکام دکھائی دیے ورکر گروپ کے قیصر قریشی سید ابرار شاہ ذیشان جرال نوید علی عتیق خان ملک عدنان عدنان کھوکھر شیخ طلعت میر منور شیخ بلال بلال ڈار سابق جنرل سیکرٹری ابوبکر ڈار سابق کونسلر شریف ارائیں کی قیادت میں سینکڑوں خان کے چاہنے والے سڑکوں پر نکل ائے یوتھ ونگ کالا گجرا اور ورکر گروپ نے کل ثابت کر دیا کہ خان کے چاہنے والے ان کے ساتھ ہیں جنہوں نے مشکلیں اور پریشانیاں برداشت کیں وہ کل عوام نکال کر روڈوں پر لے ائے یہ ورکر کا ہی کمال تھا اور پی ٹی ائی یوتھ بھی کالا گجراں کا کل ہر طرف ایک ہی نعرہ سٹی میں گونج رہا تھا لاؤ ترازو تول کے ویکھو ساڈا پلا پاری ہے واقعی ورکر گروپ کا پلہ باری دکھائی دیا ہر طرف موجودہ ضلعی صدر و جنرل سیکرٹری عوام نکالنے میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دیے

Exit mobile version