BBC Urdu TV

پی ٹی آئی کے کارکنوں نے آج الیکشن کمیشن اسلام آباد کے سامنے زبردست مظاہرہ کیا مظاہرین گزشتہ

پی ٹی آئی کے کارکنوں نے آج الیکشن کمیشن اسلام آباد کے سامنے زبردست مظاہرہ کیا مظاہرین گزشتہ روز پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف اکھٹے ہوئے تھیں مظاہرین نے چیف الیکشن کمیشن کو پارٹی الیکشن کلعدم قرار دینے کیلئے نعرہ بازی کی مقررین کا کہنا تھا کہ یہ جمہوری پارٹی نہیں بلکہ پراپرٹی ہیں اسمیں قربانی دینے والے ورکر نظر انداز ہوکہ وڈیروں کو پارٹی کے عہدوں سے نوازا اسی طرح گزشتہ سال پارٹی کے عہدے ورکروں کے بجائے کئی گھروں میں تقسیم کیا گیا تھا جسکی وجہ سے نظریاتی اور قربانی دینے والے کارکنان بددل ہو جاتے ہیں اور پارٹی چند خاندانوں کی پراپرٹی بن جاتی ہیں۔

Exit mobile version